الفرقان 25:8 او يلقى اليه كنز او تكون له جنة ياكل منها وقال الظالمون ان تتبعون الا رجلا مسحورا ٨
اَوْ
یُلْقٰۤی
اِلَیْهِ
كَنْزٌ
اَوْ
تَكُوْنُ
لَهٗ
جَنَّةٌ
یَّاْكُلُ
مِنْهَا ؕ
وَقَالَ
الظّٰلِمُوْنَ
اِنْ
تَتَّبِعُوْنَ
اِلَّا
رَجُلًا
مَّسْحُوْرًا
۟
یا اور کچھ نہیں تو اِس کے لیے کوئی خزانہ ہی اتار دیا جاتا، یااس کے پاس کوئی باغ ہی ہوتا جس سے یہ (اطمینان کی)روزی حاصل کرتا۔ 1“ اور ظالم کہتے ہیں”تم لوگ تو ایک سحر زدہ آدمی 2 کے پیچھے لگ گئے ہو۔“
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تجارت اور لین دین کے لیے آتا جاتا کیوں ہے؟ اس کے ساتھ ہی کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا؟ کہ وہ اس کے دعوے کی تصدیق کرتا اور لوگوں کو اس کے دین کی طرف بل
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تج