سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
088

الغاشية 88:1 هل اتاك حديث الغاشية ١

88:1
هَلْ
اَتٰىكَ
حَدِیْثُ
الْغَاشِیَةِ
۟ؕ
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تفسیر سورۃ الغاشیۃ:

یہ حدیث گزر چکی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «سبح اسم» اور «غاشیہ» کو نماز عیدین اور جمعہ میں پڑھتے تھے، موطا امام مالک میں ہے کہ جمعہ کے دن پہلی رکعت میں سورۃ جمعہ اور دوسری میں «هل اتاك حديث الغاشية» پڑھتے تھے [ابوداؤد] ‏ صحیح مسلم، ابن ماجہ اور نسائی میں بھی یہ ح

…
تفسیر سورۃ الغاشیۃ:

یہ حدیث گزر چکی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «سبح اسم» اور «غاشیہ» کو نماز عیدین اور جمعہ میں پڑھتے تھے، موطا امام مالک

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 88, صفحہ 597, جوز 30

1. کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے. 2. اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے. 3. (اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے. 4. وه دہکتی ہوئی آگ میں جائیں گے. 5. اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا. 6. ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا. 7. جو نہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا. 8. بہت سے چہرے اس دن تروتازه اور (آسوده حال) ہوں گے. 9. اپنی کوشش پر خوش ہوں گے. 10. بلند وباﻻ جنتوں میں ہوں گے. 11. جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے. 12. جہاں بہتا ہوا چشمہ ہوگا. 13. (اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے. 14. اور آبخورے رکھے ہوئے (ہوں گے). 15. اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے. 16. اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔