سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
088

الغاشية 88:13 فيها سرر مرفوعة ١٣

88:13
فِیْهَا
سُرُرٌ
مَّرْفُوْعَةٌ
۟ۙ
اس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی ،
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ہر طرف سلام ہی سلام ٭٭

اوپر چونکہ بدکاروں کا بیان اور ان کے عذابوں کا ذکر ہوا تھا تو یہاں نیک کاروں اور ان کے ثوابوں کا بیان ہو رہا ہے۔

چنانچہ فرمایا کہ ” اس دن بہت سے چہرے ایسے بھی ہوں گے جن پر خوشی اور آسودگی کے آثار ظاہر ہوں گے یہ اپنے اعمال سے خوش ہوں گے، جنتوں کے بلند بالا خانوں میں ہوں گے جس م

…
ہر طرف سلام ہی سلام ٭٭

اوپر چونکہ بدکاروں کا بیان اور ان کے عذابوں کا ذکر ہوا تھا تو یہاں نیک کاروں اور ان کے ثوابوں کا بیان ہو رہا ہے۔

چنانچہ فرمایا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 88, صفحہ 598, جوز 30

1. کیا تمہیں اس چھاجانے والی آفت (یعنی قیامت) کی خبر پہنچی ہے ؟ “ 2. کچھ چہرے اس روز خوفزدہ ہوگے ، 3. ” سخت مشقت کر رے ہوں گے ، 4. تھکے جاتے ہوں گے ، شدید آگ میں جھلس رہے ہوں گے ، 5. کھولتے ہوئے چشمے کا پانی انہیں پینے کو دیا جائے گا ، 6. خاردار سوکھی گھاس کے سوا کوئی کھانا ان کے لئے نہ ہوگا 7. جو نہ موٹا کرے نہ بھوک مٹائے۔ “ 8. ” کچھ چہرے اس روز بارونق ہوں گے ، 9. اپنی کا گزاری پر خوش ہوں گے ، 10. عالی مقام جنت میں ہوں گے ، 11. کوئی بیہودہ بات وہ وہاں نہ سنیں گے ، 12. اس میں چشمے رواں ہوں گے ، 13. اس کے اندر اونچی مسندیں ہوں گی ، 14. ساغررکھے ہوئے ہوں گے ، 15. گاﺅ تکیوں کی قطاریں لگی ہوں گی 16. اور نفیس فرش بچھے ہوئے ہوں گے “۔

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔