الغاشية 88:23 الا من تولى وكفر ٢٣
اِلَّا
مَنْ
تَوَلّٰی
وَكَفَرَ
۟ۙ
Albatta jo shaks mooh modega aur inkar karega
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کائنات پر غور و تدبر کی دعوت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ اس کی مخلوقات پر تدبر کے ساتھ نظریں ڈالیں اور دیکھیں کہ اس کی بے انتہا قدرت ان میں سے ہر ایک چیز سے کس طرح ظاہر ہوتی ہے اس کی پاک ذات پر ہر ہر چیز کس طرح دلالت کر رہی ہے اونٹ کو ہی دیکھو کہ کس عجیب و غریب ترکیب اور ہیئت کا ہے
کائنات پر غور و تدبر کی دعوت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ اس کی مخلوقات پر تدبر کے ساتھ نظریں ڈالیں اور دیکھیں کہ اس کی بے انتہا قدرت