الحديد 57:10 وما لكم الا تنفقوا في سبيل الله ولله ميراث السماوات والارض لا يستوي منكم من انفق من قبل الفتح وقاتل اولايك اعظم درجة من الذين انفقوا من بعد وقاتلوا وكلا وعد الله الحسنى والله بما تعملون خبير ١٠
وَمَا
لَكُمْ
اَلَّا
تُنْفِقُوْا
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَلِلّٰهِ
مِیْرَاثُ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
لَا
یَسْتَوِیْ
مِنْكُمْ
مَّنْ
اَنْفَقَ
مِنْ
قَبْلِ
الْفَتْحِ
وَقٰتَلَ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
اَعْظَمُ
دَرَجَةً
مِّنَ
الَّذِیْنَ
اَنْفَقُوْا
مِنْ
بَعْدُ
وَقٰتَلُوْاؕ
وَكُلًّا
وَّعَدَ
اللّٰهُ
الْحُسْنٰی ؕ
وَاللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
خَبِیْرٌ
۟۠
تمہیں کیا ہو گیا ہے جو تم اللہ کی راه میں خرچ نہیں کرتے؟ دراصل آسمانوں اور زمینوں کی میراث کا مالک (تنہا) اللہ ہی ہے تم میں سے جن لوگوں نے فتح سے پہلے فی سبیل اللہ دیا ہے اور قتال کیا ہے وه (دوسروں کے) برابر نہیں1 ، بلکہ ان سے بہت بڑے درجے کے ہیں جنہوں نے فتح کے بعد خیراتیں دیں اور جہاد کیے2۔ ہاں بھلائی کا وعده تو اللہ تعالیٰ کاان سب سے ہے3 جو کچھ تم کر رہے ہو اس سے اللہ خبردار ہے.
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا ٭٭…
وہ اللہ جو اپنے بندے (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) پر روشن حجتیں اور بہترین دلائل اور عمدہ تر آیتیں نازل فرماتا ہے تاکہ ظلم و جہل کی گھنگھور گھٹاؤں اور رائے قیاس کی بدترین اندھیریوں سے تمہیں نکال کر نورانی اور روشن صاف اور سیدھی راہ حق پر لا کھڑا کر دے۔ اللہ رؤف ہ
اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنا ٭٭…
وہ اللہ جو اپنے بندے (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) پر روشن حجتیں اور بہترین دلائل اور عمدہ تر آیتیں نازل فرماتا ہے