الحديد 57:13 يوم يقول المنافقون والمنافقات للذين امنوا انظرونا نقتبس من نوركم قيل ارجعوا وراءكم فالتمسوا نورا فضرب بينهم بسور له باب باطنه فيه الرحمة وظاهره من قبله العذاب ١٣
یَوْمَ
یَقُوْلُ
الْمُنٰفِقُوْنَ
وَالْمُنٰفِقٰتُ
لِلَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
انْظُرُوْنَا
نَقْتَبِسْ
مِنْ
نُّوْرِكُمْ ۚ
قِیْلَ
ارْجِعُوْا
وَرَآءَكُمْ
فَالْتَمِسُوْا
نُوْرًا ؕ
فَضُرِبَ
بَیْنَهُمْ
بِسُوْرٍ
لَّهٗ
بَابٌ ؕ
بَاطِنُهٗ
فِیْهِ
الرَّحْمَةُ
وَظَاهِرُهٗ
مِنْ
قِبَلِهِ
الْعَذَابُ
۟ؕ
جس دن کہیں گے دغاباز مرد اور عورتیں ایمان والوں کو راہ دیکھو ہماری ہم بھی روشنی لے لیں تمہارے نور سے کہ کوئی کہے گا لوٹ جاؤ پیچھے پھر ڈھونڈ لو روشنی پھر کھڑی کر دی جائے اُنکے بیچ میں ایک دیوار جس میں ہوگا دروازہ اُس کے اندر رحمت ہو گی اور باہر کی طرف عذاب 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اعمال کے مطابق بدلہ دیا جائے گا ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ مسلمانوں کے نیک اعمال کے مطابق انہیں نور ملے گا جو قیامت کے دن کے ان کے ساتھ ساتھ رہے گا۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ان میں بعض کا نور پہاڑوں کے برابر ہو گا اور بعض کا کھجوروں کے درختوں کے برابر اور بعض کا کھڑے انسان کے قد
اعمال کے مطابق بدلہ دیا جائے گا ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ مسلمانوں کے نیک اعمال کے مطابق انہیں نور ملے گا جو قیامت کے دن کے ان کے ساتھ ساتھ رہے گا۔
سی