الحديد 57:14 ينادونهم الم نكن معكم قالوا بلى ولاكنكم فتنتم انفسكم وتربصتم وارتبتم وغرتكم الاماني حتى جاء امر الله وغركم بالله الغرور ١٤
یُنَادُوْنَهُمْ
اَلَمْ
نَكُنْ
مَّعَكُمْ ؕ
قَالُوْا
بَلٰی
وَلٰكِنَّكُمْ
فَتَنْتُمْ
اَنْفُسَكُمْ
وَتَرَبَّصْتُمْ
وَارْتَبْتُمْ
وَغَرَّتْكُمُ
الْاَمَانِیُّ
حَتّٰی
جَآءَ
اَمْرُ
اللّٰهِ
وَغَرَّكُمْ
بِاللّٰهِ
الْغَرُوْرُ
۟
یہ اُن کو پکاریں گے کیا ہم نہ تھے تمہارے ساتھ 1 کہیں گے کیوں نہیں لیکن تم نے بچلا دیا اپنے آپ کو اور راہ دیکھتے رہے اور دھوکے میں پڑے اور بہک گئے اپنے خیالوں پر یہاں تک کہ آ پہنچا حکم اللہ کا اور تم کو بہکا دیا اللہ کے نام سے اُس دغاباز نے 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
منافقین کا واویلہ ٭٭…
اب یہ یاد دلائیں گے کہ دیکھو دنیا میں ہم تمہارے ساتھ تھے جمعہ جماعت ادا کرتے تھے عرفات اور غزوات میں موجود رہتے تھے واجبات ادا کرتے تھے۔ ایماندار کہیں گے ہاں بات تو ٹھیک ہے لیکن اپنے کرتوت تو دیکھو، گناہوں میں، نفسانی خواہشوں میں، اللہ کی نافرمانیوں میں عمر بھر تم لذتیں اٹھاتے رہ
منافقین کا واویلہ ٭٭…
اب یہ یاد دلائیں گے کہ دیکھو دنیا میں ہم تمہارے ساتھ تھے جمعہ جماعت ادا کرتے تھے عرفات اور غزوات میں موجود رہتے تھے واجبات ادا کرت