الحديد 57:16 ۞ الم يان للذين امنوا ان تخشع قلوبهم لذكر الله وما نزل من الحق ولا يكونوا كالذين اوتوا الكتاب من قبل فطال عليهم الامد فقست قلوبهم وكثير منهم فاسقون ١٦
اَلَمْ
یَاْنِ
لِلَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اَنْ
تَخْشَعَ
قُلُوْبُهُمْ
لِذِكْرِ
اللّٰهِ
وَمَا
نَزَلَ
مِنَ
الْحَقِّ ۙ
وَلَا
یَكُوْنُوْا
كَالَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
مِنْ
قَبْلُ
فَطَالَ
عَلَیْهِمُ
الْاَمَدُ
فَقَسَتْ
قُلُوْبُهُمْ ؕ
وَكَثِیْرٌ
مِّنْهُمْ
فٰسِقُوْنَ
۟
کیا وقت نہیں آیا ایمان والوں کو کہ گڑگڑائیں اُنکے دل اللہ کی یاد سے اور جو اترا ہے سچا دین 1 اور نہ ہوں اُن جیسے جنکو کتاب ملی تھی اس سے پہلے پھر دراز گذری ان پر مدت پھر سخت ہو گئے اُنکے دل اور بہت اُن میں نافرمان ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان والوں سے سوال ٭٭…
پروردگار عالم فرماتا ہے کیا مومنوں کے لیے اب تک وہ وقت نہیں آیا کہ ذکر اللہ، وعظ نصیحت، آیات قرآنی اور احادیث نبوی سن کر ان کے دل موم ہو جائیں؟ سنیں اور مانیں احکام بجا لائیں ممنوعات سے پرہیز کریں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں قرآن نازل ہوتے ہی تیرہ سال کا عرصہ نہ
ایمان والوں سے سوال ٭٭…
پروردگار عالم فرماتا ہے کیا مومنوں کے لیے اب تک وہ وقت نہیں آیا کہ ذکر اللہ، وعظ نصیحت، آیات قرآنی اور احادیث نبوی سن کر ان کے د