الحديد 57:17 اعلموا ان الله يحيي الارض بعد موتها قد بينا لكم الايات لعلكم تعقلون ١٧
اِعْلَمُوْۤا
اَنَّ
اللّٰهَ
یُحْیِ
الْاَرْضَ
بَعْدَ
مَوْتِهَا ؕ
قَدْ
بَیَّنَّا
لَكُمُ
الْاٰیٰتِ
لَعَلَّكُمْ
تَعْقِلُوْنَ
۟
جان لو کہ اللہ زندہ کردیتا ہے زمین کو اس کے مرنے کے بعد۔ ہم نے تو تمہارے لیے اپنی آیات خوب واضح کردی ہیں تاکہ تم عقل سے کام لو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان والوں سے سوال ٭٭…
پروردگار عالم فرماتا ہے کیا مومنوں کے لیے اب تک وہ وقت نہیں آیا کہ ذکر اللہ، وعظ نصیحت، آیات قرآنی اور احادیث نبوی سن کر ان کے دل موم ہو جائیں؟ سنیں اور مانیں احکام بجا لائیں ممنوعات سے پرہیز کریں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں قرآن نازل ہوتے ہی تیرہ سال کا عرصہ نہ
ایمان والوں سے سوال ٭٭…
پروردگار عالم فرماتا ہے کیا مومنوں کے لیے اب تک وہ وقت نہیں آیا کہ ذکر اللہ، وعظ نصیحت، آیات قرآنی اور احادیث نبوی سن کر ان کے د