الحديد 57:18 ان المصدقين والمصدقات واقرضوا الله قرضا حسنا يضاعف لهم ولهم اجر كريم ١٨
اِنَّ
الْمُصَّدِّقِیْنَ
وَالْمُصَّدِّقٰتِ
وَاَقْرَضُوا
اللّٰهَ
قَرْضًا
حَسَنًا
یُّضٰعَفُ
لَهُمْ
وَلَهُمْ
اَجْرٌ
كَرِیْمٌ
۟
تحقیق جو لوگ خیرات کرنے والے ہیں مرد اور عورتیں اور قرض دیتے ہیں اللہ کو اچھی طرح اُنکو ملتا ہے دونا اور اُنکو ثواب ہے عزت کا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صدقہ و خیرات کرنے والوں کے لئے اجر و ثواب ٭٭…
فقیر مسکین محتاجوں اور حاجت مندوں کو خالص اللہ کی مرضی کی جستجو میں جو لوگ اپنے حلال مال نیک نیتی سے اللہ کی راہ میں صدقہ دیتے ہیں ان کے بدلے بہت کچھ بڑھا چڑھا کر اللہ تعالیٰ انہیں عطا فرمائے گا۔ دس دس گنا اور اس سے بھی زیادہ سات سات سو تک بلکہ اس سے بھی س
صدقہ و خیرات کرنے والوں کے لئے اجر و ثواب ٭٭…
فقیر مسکین محتاجوں اور حاجت مندوں کو خالص اللہ کی مرضی کی جستجو میں جو لوگ اپنے حلال مال نیک نیتی سے اللہ