الحديد 57:21 سابقوا الى مغفرة من ربكم وجنة عرضها كعرض السماء والارض اعدت للذين امنوا بالله ورسله ذالك فضل الله يوتيه من يشاء والله ذو الفضل العظيم ٢١
سَابِقُوْۤا
اِلٰی
مَغْفِرَةٍ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَجَنَّةٍ
عَرْضُهَا
كَعَرْضِ
السَّمَآءِ
وَالْاَرْضِ ۙ
اُعِدَّتْ
لِلَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرُسُلِهٖ ؕ
ذٰلِكَ
فَضْلُ
اللّٰهِ
یُؤْتِیْهِ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَاللّٰهُ
ذُو
الْفَضْلِ
الْعَظِیْمِ
۟
دوڑو اپنے رب کی معافی کی طرف کو اور بہشت کو 1 جس کا پھیلاؤ ہے جیسے پھیلاؤ آسمان اور زمین کا 2 تیار رکھی ہے واسطے اُنکے جو یقین لائے اللہ پر اور اسکے رسولوں پر یہ فضل اللہ کا ہے دے اُسکو جسکو چاہے اور اللہ کا فضل بڑا ہے 3
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
مغفرت کی جستجو ٭٭…
مسند احمد کی مرفوع حدیث میں ہے تم میں سے ہر ایک سے جنت اس سے بھی زیادہ قریب ہے جتنا تمہارا جوتی کا تسمہ اور اسی طرح جہنم بھی۔ [صحیح بخاری:6488]
پس معلوم ہوا کہ خیر و شر انسان سے بہت نزدیک ہے اور اس لیے اسے چاہیئے کہ بھلائیوں کی طرف سبقت کرے اور برائیوں سے منہ پھیر کر بھاگتا ر
مغفرت کی جستجو ٭٭…
مسند احمد کی مرفوع حدیث میں ہے تم میں سے ہر ایک سے جنت اس سے بھی زیادہ قریب ہے جتنا تمہارا جوتی کا تسمہ اور اسی طرح جہنم بھی۔ [صح