الحديد 57:22 ما اصاب من مصيبة في الارض ولا في انفسكم الا في كتاب من قبل ان نبراها ان ذالك على الله يسير ٢٢
مَاۤ
اَصَابَ
مِنْ
مُّصِیْبَةٍ
فِی
الْاَرْضِ
وَلَا
فِیْۤ
اَنْفُسِكُمْ
اِلَّا
فِیْ
كِتٰبٍ
مِّنْ
قَبْلِ
اَنْ
نَّبْرَاَهَا ؕ
اِنَّ
ذٰلِكَ
عَلَی
اللّٰهِ
یَسِیْرٌ
۟ۚۖ
کوئی آفت نہیں پڑتی ملک میں اور نہ تمہاری جانوں میں جو لکھی نہ ہو ایک کتاب میں پہلے اس سےکہ پیدا کریں ہم اُسکو دنیا میں 1 بیشک یہ اللہ پر آسان ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تنگی اور آسانی کی طرف سے ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی اس قدرت کی خبر دے رہا ہے جو اس نے مخلوقات کی پیدائش سے پہلے ہی اپنی مخلوق کی تقدیر مقرر کی تھی، فرمایا کہ زمین کے جس حصے میں کوئی برائی آئے یا جس کسی شخص کی جان پر کچھ آ پڑے اسے یقین رکھنا چاہیئے کہ خلق کی پیدائش سے پہلے ہی یہ علم اللہ میں مقرر تھا اور
تنگی اور آسانی کی طرف سے ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی اس قدرت کی خبر دے رہا ہے جو اس نے مخلوقات کی پیدائش سے پہلے ہی اپنی مخلوق کی تقدیر مقرر کی تھی، فرمایا