الحديد 57:25 لقد ارسلنا رسلنا بالبينات وانزلنا معهم الكتاب والميزان ليقوم الناس بالقسط وانزلنا الحديد فيه باس شديد ومنافع للناس وليعلم الله من ينصره ورسله بالغيب ان الله قوي عزيز ٢٥
لَقَدْ
اَرْسَلْنَا
رُسُلَنَا
بِالْبَیِّنٰتِ
وَاَنْزَلْنَا
مَعَهُمُ
الْكِتٰبَ
وَالْمِیْزَانَ
لِیَقُوْمَ
النَّاسُ
بِالْقِسْطِ ۚ
وَاَنْزَلْنَا
الْحَدِیْدَ
فِیْهِ
بَاْسٌ
شَدِیْدٌ
وَّمَنَافِعُ
لِلنَّاسِ
وَلِیَعْلَمَ
اللّٰهُ
مَنْ
یَّنْصُرُهٗ
وَرُسُلَهٗ
بِالْغَیْبِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
قَوِیٌّ
عَزِیْزٌ
۟۠
ہم نے بھیجے ہیں اپنے رسول نشانیاں دیکر اور اتاری اُنکے ساتھ کتاب اور ترازو تاکہ لوگ سیدھے رہیں انصاف پر 1 اور ہم نے اتارا لو ہا 2 اُس میں سخت لڑائی ہے اور لوگوں کے کام چلتے ہیں 3 اور تاکہ معلوم کرے اللہ کون مدد کرتا ہے اُسکے رسولوں کی بن دیکھے 4 بیشک اللہ زوآور ہے زبردست 5
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لوہے کے فوائد ٭٭…
اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ ہم نے اپنے پیغمبروں کو ظاہر حجتیں اور بھرپور دلائل دے کر دنیا میں مبعوث فرمایا، پھر ساتھ ہی انہیں کتاب بھی دی جو کھری اور صاف سچی ہے اور عدل و حق دیا جس سے ہر عقلمند انسان ان کی باتوں کے قبول کر لینے پر فطرتاً مجبور ہو جاتا ہے، ہاں بیمار رائے والے اور خلاف عقل
لوہے کے فوائد ٭٭…
اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ ہم نے اپنے پیغمبروں کو ظاہر حجتیں اور بھرپور دلائل دے کر دنیا میں مبعوث فرمایا، پھر ساتھ ہی انہیں کتاب بھی دی