الحديد 57:7 امنوا بالله ورسوله وانفقوا مما جعلكم مستخلفين فيه فالذين امنوا منكم وانفقوا لهم اجر كبير ٧
اٰمِنُوْا
بِاللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَاَنْفِقُوْا
مِمَّا
جَعَلَكُمْ
مُّسْتَخْلَفِیْنَ
فِیْهِ ؕ
فَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
مِنْكُمْ
وَاَنْفَقُوْا
لَهُمْ
اَجْرٌ
كَبِیْرٌ
۟
یقین لاؤ اللہ پر اور اُسکے رسول پر اور خرچ کرو اُس میں سے جو تمہارے ہاتھ میں دیا ہے اپنا نائب کر کر 1 سو جو لوگ تم میں یقین لائے ہیں اور خرچ کرتے ہیں اُنکو بڑا ثواب ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان لانے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ خود اپنے اوپر اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے اور اس پر مضبوطی اور ہمیشگی کے ساتھ جم کر رہنے کی ہدایت فرماتا ہے اور اپنی راہ میں خیرات کرنے کی رغبت دلاتا ہے جو مال ہاتھوں ہاتھ تمہیں اس نے پہنچایا ہو تم اس کی اطاعت
ایمان لانے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا حکم ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ خود اپنے اوپر اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے اور اس پر مضبوطی ا