الحج 22:10 ذالك بما قدمت يداك وان الله ليس بظلام للعبيد ١٠
ذٰلِكَ
بِمَا
قَدَّمَتْ
یَدٰكَ
وَاَنَّ
اللّٰهَ
لَیْسَ
بِظَلَّامٍ
لِّلْعَبِیْدِ
۟۠
یہ اُسکی وجہ سے جو آگے بھیج چکے تیرے دو ہاتھ اور اُس وجہ سےکہ اللہ نہیں ظلم کرتا بندوں پر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گمراہ جاہل مقلد لوگ ٭٭…
چونکہ اوپر کی آیتوں میں گمراہ جاہل مقلدوں کا حال بیان فرمایا تھا یہاں ان کے مرشدوں اور پیروں کا حال بیان فرما رہے ہیں کہ ” وہ بےعقلی اور بے دلیلی سے صرف رائے قیاس اور خواہش نفسانی سے اللہ کے بارے میں کلام کرتے رہتے ہیں، حق سے اعراض کرتے ہیں، تکبر سے گردن پھیرلیتے ہیں، حق کو قبو
گمراہ جاہل مقلد لوگ ٭٭…
چونکہ اوپر کی آیتوں میں گمراہ جاہل مقلدوں کا حال بیان فرمایا تھا یہاں ان کے مرشدوں اور پیروں کا حال بیان فرما رہے ہیں کہ ” وہ بے