الحج 22:19 ۞ هاذان خصمان اختصموا في ربهم فالذين كفروا قطعت لهم ثياب من نار يصب من فوق رءوسهم الحميم ١٩
هٰذٰنِ
خَصْمٰنِ
اخْتَصَمُوْا
فِیْ
رَبِّهِمْ ؗ
فَالَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
قُطِّعَتْ
لَهُمْ
ثِیَابٌ
مِّنْ
نَّارٍ ؕ
یُصَبُّ
مِنْ
فَوْقِ
رُءُوْسِهِمُ
الْحَمِیْمُ
۟ۚ
یہ دو فریق ہیں جنھوں نے اپنے رب کے بارے میں جھگڑا کیا پس جنھوں نے انکار کیا، ان کے ليے آگ کے کپڑے قطع کيے جائیں گے ان کے سروں کے اوپرسے کھولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومن و کافر کی مثال ٭٭…
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ یہ آیت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ اور ان کے مقابلے میں بدر کے دن جو دو کافر آئے تھے اور عتبہ اور اس کے دو ساتھیوں کے بارے میں اتری ہے ۔ [صحیح بخاری:3966]
صحیح بخاری شریف میں ہے سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”ق
مومن و کافر کی مثال ٭٭…
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ یہ آیت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ اور ان کے مقابلے میں بدر کے دن جو دو کافر آئے