الحج 22:19 ۞ هاذان خصمان اختصموا في ربهم فالذين كفروا قطعت لهم ثياب من نار يصب من فوق رءوسهم الحميم ١٩
هٰذٰنِ
خَصْمٰنِ
اخْتَصَمُوْا
فِیْ
رَبِّهِمْ ؗ
فَالَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
قُطِّعَتْ
لَهُمْ
ثِیَابٌ
مِّنْ
نَّارٍ ؕ
یُصَبُّ
مِنْ
فَوْقِ
رُءُوْسِهِمُ
الْحَمِیْمُ
۟ۚ
یہ دو مدعی ہیں جھگڑے ہیں اپنے رب پر 1 سو جو منکر ہوئے اُنکے واسطے بیونتے ہیں کپڑے آگ کے 2 ڈالتےہیں اُنکے سر پر جلتا پانی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومن و کافر کی مثال ٭٭…
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ یہ آیت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ اور ان کے مقابلے میں بدر کے دن جو دو کافر آئے تھے اور عتبہ اور اس کے دو ساتھیوں کے بارے میں اتری ہے ۔ [صحیح بخاری:3966]
صحیح بخاری شریف میں ہے سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”ق
مومن و کافر کی مثال ٭٭…
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ یہ آیت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ اور ان کے مقابلے میں بدر کے دن جو دو کافر آئے