الحج 22:22 كلما ارادوا ان يخرجوا منها من غم اعيدوا فيها وذوقوا عذاب الحريق ٢٢
كُلَّمَاۤ
اَرَادُوْۤا
اَنْ
یَّخْرُجُوْا
مِنْهَا
مِنْ
غَمٍّ
اُعِیْدُوْا
فِیْهَا ۗ
وَذُوْقُوْا
عَذَابَ
الْحَرِیْقِ
۟۠
جب بھی وہ گھبراکر اس سے باہر نکلنا چاہیں گے تو وہ پھر اس میں ڈھکیل دئے جائیں گے، اور چکھتے رہو جلنے کا عذاب
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومن و کافر کی مثال ٭٭…
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ یہ آیت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ اور ان کے مقابلے میں بدر کے دن جو دو کافر آئے تھے اور عتبہ اور اس کے دو ساتھیوں کے بارے میں اتری ہے ۔ [صحیح بخاری:3966]
صحیح بخاری شریف میں ہے سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”ق
مومن و کافر کی مثال ٭٭…
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ قسم کھا کر فرماتے تھے کہ یہ آیت سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ اور ان کے مقابلے میں بدر کے دن جو دو کافر آئے