الحج 22:23 ان الله يدخل الذين امنوا وعملوا الصالحات جنات تجري من تحتها الانهار يحلون فيها من اساور من ذهب ولولوا ولباسهم فيها حرير ٢٣
اِنَّ
اللّٰهَ
یُدْخِلُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
جَنّٰتٍ
تَجْرِیْ
مِنْ
تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ
یُحَلَّوْنَ
فِیْهَا
مِنْ
اَسَاوِرَ
مِنْ
ذَهَبٍ
وَّلُؤْلُؤًا ؕ
وَلِبَاسُهُمْ
فِیْهَا
حَرِیْرٌ
۟
بیشک اللہ داخل کرے گا اُنکو جو یقین لائے اور کیں بھلائیاں باغوں میں بہتی ہیں انکے نیچےنہریں گہنا پہنائیں گے اُنکو وہاں کنگن سونے کے اور موتی 1 اور اُنکی پوشاک ہے وہاں ریشم کی 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جنت کے محلات و باغات ٭٭…
اوپر دوزخیوں کا، ان کی سزاؤں کا، ان کے طوق و زنجیر کا، ان کے جلنے جھلسنے کا، ان کے آگ کے لباس کا ذکر کر کے اب جنت کا، وہاں کی نعمتوں کا اور وہاں کے رہنے والوں کا حال بیان فرما رہا ہے۔ اللہ ہمیں اپنی سزاؤں سے بچائے اور جزاؤں سے نوازے آمین!
فرماتا ہے ” ایمان اور نیک عمل کے بدلے
جنت کے محلات و باغات ٭٭…
اوپر دوزخیوں کا، ان کی سزاؤں کا، ان کے طوق و زنجیر کا، ان کے جلنے جھلسنے کا، ان کے آگ کے لباس کا ذکر کر کے اب جنت کا، وہاں کی ن