الحج 22:24 وهدوا الى الطيب من القول وهدوا الى صراط الحميد ٢٤
وَهُدُوْۤا
اِلَی
الطَّیِّبِ
مِنَ
الْقَوْلِ ۖۚ
وَهُدُوْۤا
اِلٰی
صِرَاطِ
الْحَمِیْدِ
۟
وھدوا الی ……صراط الحمید (24)
ترجمہ :۔
” ان کو پاکیزہ بات قبول کرنے کی ہدایت بخشی گئی اور انہیں خدائے ستودہ صفات کا راستہ دکھایا گیا۔ “ اللہ کی ذات کے بارے میں دو فریق وجود میں آگئے ۔ ایک گروہ ایسا ہے ، جو بغیر ہدایت کے ، بغیر دلیل کے اور بغیر کتاب منیر کے اللہ کے بارے میں گفتگو کرتا ہے اور دوسرا گروہ جن کو آیات و ہدایات میں سے کوئی بات نظر نہیں آتی دونوں فریق اپنے انجام کو دیکھ لیں۔ جو لوگ اللہ کے بارے میں بغیر علم اور بغیر کتاب منیر کے بات کرتے ہیں وہ اپنا انجام دیکھ لیں۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جنت کے محلات و باغات ٭٭…
اوپر دوزخیوں کا، ان کی سزاؤں کا، ان کے طوق و زنجیر کا، ان کے جلنے جھلسنے کا، ان کے آگ کے لباس کا ذکر کر کے اب جنت کا، وہاں کی نعمتوں کا اور وہاں کے رہنے والوں کا حال بیان فرما رہا ہے۔ اللہ ہمیں اپنی سزاؤں سے بچائے اور جزاؤں سے نوازے آمین!
فرماتا ہے ” ایمان اور نیک عمل کے بدلے
جنت کے محلات و باغات ٭٭…
اوپر دوزخیوں کا، ان کی سزاؤں کا، ان کے طوق و زنجیر کا، ان کے جلنے جھلسنے کا، ان کے آگ کے لباس کا ذکر کر کے اب جنت کا، وہاں کی ن