الحج 22:25 ان الذين كفروا ويصدون عن سبيل الله والمسجد الحرام الذي جعلناه للناس سواء العاكف فيه والباد ومن يرد فيه بالحاد بظلم نذقه من عذاب اليم ٢٥
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَیَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
وَالْمَسْجِدِ
الْحَرَامِ
الَّذِیْ
جَعَلْنٰهُ
لِلنَّاسِ
سَوَآءَ
لْعَاكِفُ
فِیْهِ
وَالْبَادِ ؕ
وَمَنْ
یُّرِدْ
فِیْهِ
بِاِلْحَادٍ
بِظُلْمٍ
نُّذِقْهُ
مِنْ
عَذَابٍ
اَلِیْمٍ
۟۠
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راه سے روکنے لگے اور اس حرمت والی مسجد سے1 بھی جسے ہم نے تمام لوگوں کے لئے مساوی کر دیا ہے وہیں کے رہنے والے ہوں یا باہر کے ہوں2، جو بھی ﻇلم کے ساتھ وہاں الحاد کا اراده کرے3 ہم اسے درد ناک عذاب چکھائیں گے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسجدالحرام سے روکنے والے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں کے اس فعل کی تردید کرتا ہے جو وہ مسلمانوں کو مسجد الحرام سے روکتے تھے وہاں انہیں احکام حج ادا کرنے سے باز رکھتے تھے «وَمَا كَانُوا أَوْلِيَاءَهُ إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ» [8-الانفال:34] ” باوج
مسجدالحرام سے روکنے والے ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں کے اس فعل کی تردید کرتا ہے جو وہ مسلمانوں کو مسجد الحرام سے روکتے تھے وہاں انہیں احکام حج ادا کرنے سے با