الحج 22:28 ليشهدوا منافع لهم ويذكروا اسم الله في ايام معلومات على ما رزقهم من بهيمة الانعام فكلوا منها واطعموا البايس الفقير ٢٨
لِّیَشْهَدُوْا
مَنَافِعَ
لَهُمْ
وَیَذْكُرُوا
اسْمَ
اللّٰهِ
فِیْۤ
اَیَّامٍ
مَّعْلُوْمٰتٍ
عَلٰی
مَا
رَزَقَهُمْ
مِّنْ
بَهِیْمَةِ
الْاَنْعَامِ ۚ
فَكُلُوْا
مِنْهَا
وَاَطْعِمُوا
الْبَآىِٕسَ
الْفَقِیْرَ
۟ؗ
تاکہ پہنچیں اپنے فائدہ کی جگہوں پر 1 اور پڑھیں اللہ کا نام کئ دن جو معلوم ہیں ذبح پر چوپایوں مواشی کے جو اللہ نے دیے ہیں اُنکو 2 سو کھاؤ اُس میں سے اور کِھلاؤ برے حال کے محتاج کو 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دنیا اور آخرت کے فائدے ٭٭…
دنیا اور آخرت کے فوائد حاصل کرنے کے لیے آئیں۔ اللہ کی رضا کے ساتھ ہی دنیاوی مفاد تجارت وغیرہ کا فائدہ اٹھائیں۔ جیسے فرمایا آیت «لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّكُمْ فَاِذَآ اَفَضْتُمْ مِّنْ عَرَفٰتٍ فَاذْكُرُوا اللّٰهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَ
دنیا اور آخرت کے فائدے ٭٭…
دنیا اور آخرت کے فوائد حاصل کرنے کے لیے آئیں۔ اللہ کی رضا کے ساتھ ہی دنیاوی مفاد تجارت وغیرہ کا فائدہ اٹھائیں۔ جیسے فرمایا آی