الحج 22:31 حنفاء لله غير مشركين به ومن يشرك بالله فكانما خر من السماء فتخطفه الطير او تهوي به الريح في مكان سحيق ٣١
حُنَفَآءَ
لِلّٰهِ
غَیْرَ
مُشْرِكِیْنَ
بِهٖ ؕ
وَمَنْ
یُّشْرِكْ
بِاللّٰهِ
فَكَاَنَّمَا
خَرَّ
مِنَ
السَّمَآءِ
فَتَخْطَفُهُ
الطَّیْرُ
اَوْ
تَهْوِیْ
بِهِ
الرِّیْحُ
فِیْ
مَكَانٍ
سَحِیْقٍ
۟
اللہ کی طرف یکسو رہو، اس کے ساتھ شریک نہ ٹھہراؤ اور جو شخص اللہ کے ساتھ شرک کرتا ہے تو گویا وہ آسمان سے گر پڑا پھر چڑیاں اس کو اچک لیں یا ہوا اس کو کسی دور دراز مقام پر لے جاکر ڈال دے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بت پرستی کی گندگی سے دور رہو ٭٭…
فرماتا ہے یہ تو تھے احکام حج اور ان پر جو جزا ملتی ہے اس کا بیان۔ اب اور سنو جو شخص حرمات الٰہی کی عزت کرے یعنی گناہوں سے اور حرام کاموں سے بچے، ان کے کرنے سے اپنے آپ کو روکے اور ان سے بھاگا رہے اس کے لیے اللہ کے پاس بڑا اجر ہے۔ جس طرح نیکیوں کے کرنے پر اجر ہے اسی طرح
بت پرستی کی گندگی سے دور رہو ٭٭…
فرماتا ہے یہ تو تھے احکام حج اور ان پر جو جزا ملتی ہے اس کا بیان۔ اب اور سنو جو شخص حرمات الٰہی کی عزت کرے یعنی گناہوں