الحج 22:32 ذالك ومن يعظم شعاير الله فانها من تقوى القلوب ٣٢
ذٰلِكَ ۗ
وَمَنْ
یُّعَظِّمْ
شَعَآىِٕرَ
اللّٰهِ
فَاِنَّهَا
مِنْ
تَقْوَی
الْقُلُوْبِ
۟
یہ سن چکے اور جو کوئی ادب رکھے اللہ کے نام لگی چیزوں کا سو وہ دل کی پرہیزگاری کی بات ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قربانی کے جانور اور حجاج ٭٭…
اللہ کے شعائر کی جن میں قربانی کے جانور بھی شامل ہیں حرمت وعزت بیان ہو رہی ہے کہ ” احکام الٰہی پر عمل کرنا اللہ کے فرمان کی توقیر کرنا ہے “۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں یعنی قربانی کے جانوروں کو فربہ اور عمدہ کرنا۔ سہل کا بیان ہے کہ ہم قربانی کے جانوروں کو پ
قربانی کے جانور اور حجاج ٭٭…
اللہ کے شعائر کی جن میں قربانی کے جانور بھی شامل ہیں حرمت وعزت بیان ہو رہی ہے کہ ” احکام الٰہی پر عمل کرنا اللہ کے فرمان کی