الحج 22:33 لكم فيها منافع الى اجل مسمى ثم محلها الى البيت العتيق ٣٣
لَكُمْ
فِیْهَا
مَنَافِعُ
اِلٰۤی
اَجَلٍ
مُّسَمًّی
ثُمَّ
مَحِلُّهَاۤ
اِلَی
الْبَیْتِ
الْعَتِیْقِ
۟۠
ان میں تمہارے لئے ایک مقرر وقت تک فائده ہے1 پھر ان کے حلال ہونے کی جگہ خانہ کعبہ ہے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قربانی کے جانور اور حجاج ٭٭…
اللہ کے شعائر کی جن میں قربانی کے جانور بھی شامل ہیں حرمت وعزت بیان ہو رہی ہے کہ ” احکام الٰہی پر عمل کرنا اللہ کے فرمان کی توقیر کرنا ہے “۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں یعنی قربانی کے جانوروں کو فربہ اور عمدہ کرنا۔ سہل کا بیان ہے کہ ہم قربانی کے جانوروں کو پ
قربانی کے جانور اور حجاج ٭٭…
اللہ کے شعائر کی جن میں قربانی کے جانور بھی شامل ہیں حرمت وعزت بیان ہو رہی ہے کہ ” احکام الٰہی پر عمل کرنا اللہ کے فرمان کی