الحج 22:36 والبدن جعلناها لكم من شعاير الله لكم فيها خير فاذكروا اسم الله عليها صواف فاذا وجبت جنوبها فكلوا منها واطعموا القانع والمعتر كذالك سخرناها لكم لعلكم تشكرون ٣٦
وَالْبُدْنَ
جَعَلْنٰهَا
لَكُمْ
مِّنْ
شَعَآىِٕرِ
اللّٰهِ
لَكُمْ
فِیْهَا
خَیْرٌ ۖۗ
فَاذْكُرُوا
اسْمَ
اللّٰهِ
عَلَیْهَا
صَوَآفَّ ۚ
فَاِذَا
وَجَبَتْ
جُنُوْبُهَا
فَكُلُوْا
مِنْهَا
وَاَطْعِمُوا
الْقَانِعَ
وَالْمُعْتَرَّ ؕ
كَذٰلِكَ
سَخَّرْنٰهَا
لَكُمْ
لَعَلَّكُمْ
تَشْكُرُوْنَ
۟
اور کعبہ کے چڑھانے کے اونٹ ٹھہرائے ہیں ہم نے تمہارے واسطے نشانی اللہ کے نام کی تمہارے واسطے اس میں بھلائی ہے سو پڑھو اُن پر نام اللہ کا قطار باندھ کر پھر جب گر پڑے اُنکی کروٹ تو کھاؤ اُس میں سے1 اور کھلاؤ صبر سے بیٹھے کو اوربیقراری کرتے کو 2 اسی طرح تمہارے بس میں کر دیا ہم نے اُن جانوروں کو تاکہ تم احسان مانو 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شعائر اللہ کیا ہیں ؟ ٭٭…
یہ بھی اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے جانور پیدا کئے اور انہیں اپنے نام پر قربان کرنے اور اپنے گھر بطور قربانی کے پہنچانے کا حکم فرمایا اور انہیں شعائر اللہ قرار دیا اور حکم فرمایا آیت «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحِلُّوا شَعَائِرَ اللَّـهِ وَلَا الشَّهْرَ الْحَر
شعائر اللہ کیا ہیں ؟ ٭٭…
یہ بھی اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اس نے جانور پیدا کئے اور انہیں اپنے نام پر قربان کرنے اور اپنے گھر بطور قربانی کے پہنچانے کا