الحج 22:38 ۞ ان الله يدافع عن الذين امنوا ان الله لا يحب كل خوان كفور ٣٨
اِنَّ
اللّٰهَ
یُدٰفِعُ
عَنِ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یُحِبُّ
كُلَّ
خَوَّانٍ
كَفُوْرٍ
۟۠
سن رکھو! یقیناً سچے مومنوں کے دشمنوں کو خود اللہ تعالیٰ ہٹا دیتا ہے1 ۔ کوئی خیانت کرنے واﻻ ناشکرا اللہ تعالیٰ کو ہرگز پسند نہیں.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے خبر دے رہا ہے کہ ” جو اس کے بندے اس پر بھروسہ رکھیں اس کی طرف جھکتے رہیں انہیں وہ اپنی امان نصیب فرماتا ہے، شریروں کی برائیاں دشمنوں کی بدیاں خود ہی ان سے دور کر دیتا ہے، اپنی مدد ان پر نازل فرماتا ہے، اپنی حفاظت میں انہیں رکھتا ہے “۔
جیسے فرمان ہے آیت «اَلَيْسَ اللّٰهُ
باب…
اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے خبر دے رہا ہے کہ ” جو اس کے بندے اس پر بھروسہ رکھیں اس کی طرف جھکتے رہیں انہیں وہ اپنی امان نصیب فرماتا ہے، شریروں کی برائی