الحج 22:39 اذن للذين يقاتلون بانهم ظلموا وان الله على نصرهم لقدير ٣٩
اُذِنَ
لِلَّذِیْنَ
یُقٰتَلُوْنَ
بِاَنَّهُمْ
ظُلِمُوْا ؕ
وَاِنَّ
اللّٰهَ
عَلٰی
نَصْرِهِمْ
لَقَدِیْرُ
۟ۙ
جن (مسلمانوں) سے (کافر) جنگ کر رہے ہیں انہیں بھی مقابلے کی اجازت دی جاتی ہے کیونکہ وه مظلوم ہیں1 ۔ بیشک ان کی مدد پر اللہ قادر ہے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حکم جہاد صادر ہوا ٭٭…
ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم مدینے سے بھی نکالے جانے لگے اور کفار مکے سے چڑھ دوڑے تب جہاد کی اجازت کی یہ آیت اتری۔ بہت سے سلف سے منقول ہے کہ جہاد کی یہ پہلی آیت ہے جو قرآن میں اتری۔ اسی سے بعض
حکم جہاد صادر ہوا ٭٭…
ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم مدینے سے بھی