الحج 22:4 كتب عليه انه من تولاه فانه يضله ويهديه الى عذاب السعير ٤
كُتِبَ
عَلَیْهِ
اَنَّهٗ
مَنْ
تَوَلَّاهُ
فَاَنَّهٗ
یُضِلُّهٗ
وَیَهْدِیْهِ
اِلٰی
عَذَابِ
السَّعِیْرِ
۟
جس کے حق میں لکھ دیا گیا ہے کہ جو کوئی اُسکا رفیق ہو سو وہ اُسکو بہکائے اور لیجائے عذاب میں دوزخ کے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ازلی مردہ لوگ ٭٭…
جو لوگ موت کے بعد کی زندگی کے منکر ہیں اور اللہ کو اس پر قادر نہیں مانتے اور فرمان الٰہی سے ہٹ کر نبیوں کی تابعداری کو چھوڑ کر سرکش انسانوں اور جنوں کی ماتحتی کرتے ہیں ان کی جناب باری تعالیٰ تردید فرما رہا ہے، ” آپ دیکھیں گے کہ جتنے بدعتی اور گمراہ لوگ ہیں وہ حق سے منہ پھیر لیتے ہیں،
ازلی مردہ لوگ ٭٭…
جو لوگ موت کے بعد کی زندگی کے منکر ہیں اور اللہ کو اس پر قادر نہیں مانتے اور فرمان الٰہی سے ہٹ کر نبیوں کی تابعداری کو چھوڑ کر سرکش ان