الحج 22:40 الذين اخرجوا من ديارهم بغير حق الا ان يقولوا ربنا الله ولولا دفع الله الناس بعضهم ببعض لهدمت صوامع وبيع وصلوات ومساجد يذكر فيها اسم الله كثيرا ولينصرن الله من ينصره ان الله لقوي عزيز ٤٠
لَّذِیْنَ
اُخْرِجُوْا
مِنْ
دِیَارِهِمْ
بِغَیْرِ
حَقٍّ
اِلَّاۤ
اَنْ
یَّقُوْلُوْا
رَبُّنَا
اللّٰهُ ؕ
وَلَوْلَا
دَفْعُ
اللّٰهِ
النَّاسَ
بَعْضَهُمْ
بِبَعْضٍ
لَّهُدِّمَتْ
صَوَامِعُ
وَبِیَعٌ
وَّصَلَوٰتٌ
وَّمَسٰجِدُ
یُذْكَرُ
فِیْهَا
اسْمُ
اللّٰهِ
كَثِیْرًا ؕ
وَلَیَنْصُرَنَّ
اللّٰهُ
مَنْ
یَّنْصُرُهٗ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَقَوِیٌّ
عَزِیْزٌ
۟
وہ لوگ جنکو نکالا اُنکے گھروں سے اور دعویٰ کچھ نہیں سوائے اسکے کہ وہ کہتے ہیں ہمارا رب اللہ ہے 1 اور اگر نہ ہٹایا کرتا اللہ لوگوں کو ایک کو دوسرے سے تو ڈھائے جاتے تکئے اور مدرسے اور عبادت خانے اور مسجدیں جن میں نام پڑھا جاتا ہے اللہ کا بہت اور اللہ مقرر مدد کرے گا اُسکی جو مدد کرے گا اُسکی بیشک اللہ زبردست ہے زور والا 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
جب تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکے میں رہے مسلمان بہت ہی کمزور تھے تعداد میں بھی دس کے مقابلے میں ایک بمشکل بیٹھتا۔
چنانچہ جب لیلتہ العقبہ میں انصاریوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی تو انہوں نے کہا کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حکم دیں تو اس وقت منیٰ میں جتنے م
باب…
جب تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکے میں رہے مسلمان بہت ہی کمزور تھے تعداد میں بھی دس کے مقابلے میں ایک بمشکل بیٹھتا۔
چنانچہ جب لیلتہ العقبہ می