الحج 22:40 الذين اخرجوا من ديارهم بغير حق الا ان يقولوا ربنا الله ولولا دفع الله الناس بعضهم ببعض لهدمت صوامع وبيع وصلوات ومساجد يذكر فيها اسم الله كثيرا ولينصرن الله من ينصره ان الله لقوي عزيز ٤٠
لَّذِیْنَ
اُخْرِجُوْا
مِنْ
دِیَارِهِمْ
بِغَیْرِ
حَقٍّ
اِلَّاۤ
اَنْ
یَّقُوْلُوْا
رَبُّنَا
اللّٰهُ ؕ
وَلَوْلَا
دَفْعُ
اللّٰهِ
النَّاسَ
بَعْضَهُمْ
بِبَعْضٍ
لَّهُدِّمَتْ
صَوَامِعُ
وَبِیَعٌ
وَّصَلَوٰتٌ
وَّمَسٰجِدُ
یُذْكَرُ
فِیْهَا
اسْمُ
اللّٰهِ
كَثِیْرًا ؕ
وَلَیَنْصُرَنَّ
اللّٰهُ
مَنْ
یَّنْصُرُهٗ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَقَوِیٌّ
عَزِیْزٌ
۟
یہ وه ہیں جنہیں ناحق اپنے گھروں سے نکالا گیا، صرف ان کےاس قول پر کہ ہمارا پروردگار فقط اللہ ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ لوگوں کو آپس میں ایک دوسرے سے نہ ہٹاتا رہتا تو عبادت خانے اور گرجے اور مسجدیں اور یہودیوں کے معبد اور وه مسجدیں بھی ڈھا دی جاتیں جہاں اللہ کا نام بہ کثرت لیا جاتا ہے۔ جو اللہ کی مدد کرے گا اللہ بھی ضرور اس کی مدد کرے گا۔ بیشک اللہ تعالیٰ بڑی قوتوں واﻻ بڑے غلبے واﻻ ہے.
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
جب تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکے میں رہے مسلمان بہت ہی کمزور تھے تعداد میں بھی دس کے مقابلے میں ایک بمشکل بیٹھتا۔
چنانچہ جب لیلتہ العقبہ میں انصاریوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی تو انہوں نے کہا کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حکم دیں تو اس وقت منیٰ میں جتنے م
باب…
جب تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکے میں رہے مسلمان بہت ہی کمزور تھے تعداد میں بھی دس کے مقابلے میں ایک بمشکل بیٹھتا۔
چنانچہ جب لیلتہ العقبہ می