الحج 22:41 الذين ان مكناهم في الارض اقاموا الصلاة واتوا الزكاة وامروا بالمعروف ونهوا عن المنكر ولله عاقبة الامور ٤١
اَلَّذِیْنَ
اِنْ
مَّكَّنّٰهُمْ
فِی
الْاَرْضِ
اَقَامُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَوُا
الزَّكٰوةَ
وَاَمَرُوْا
بِالْمَعْرُوْفِ
وَنَهَوْا
عَنِ
الْمُنْكَرِ ؕ
وَلِلّٰهِ
عَاقِبَةُ
الْاُمُوْرِ
۟
وہ لوگ کہ اگر ہم اُنکو قدرت دیں ملک میں تو وہ قائم رکھیں نماز اور دیں زکوٰۃ اور حکم کر دیں بھلے کام کا اور منع کریں برائی سے 1 اور اللہ کے اختیار میں ہے آخر ہر کام کا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پابندی احکامات کی تاکید ٭٭…
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”یہ آیت ہمارے بارے میں اتری ہے۔ ہم بےسبب خارج ازوطن کئے گئے تھے، پھر ہمیں اللہ نے سلطنت دی، ہم نے نماز و روزہ کی پابندی کی بھلے احکام دئیے اور برائی سے روکنا جاری کیا۔ پس یہ آیت میرے اور میرے ساتھیوں کے بارے میں ہے۔“
ابوالعالیہ رحمتہ ال
پابندی احکامات کی تاکید ٭٭…
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ”یہ آیت ہمارے بارے میں اتری ہے۔ ہم بےسبب خارج ازوطن کئے گئے تھے، پھر ہمیں اللہ نے سلطنت