الحج 22:44 واصحاب مدين وكذب موسى فامليت للكافرين ثم اخذتهم فكيف كان نكير ٤٤
وَّاَصْحٰبُ
مَدْیَنَ ۚ
وَكُذِّبَ
مُوْسٰی
فَاَمْلَیْتُ
لِلْكٰفِرِیْنَ
ثُمَّ
اَخَذْتُهُمْ ۚ
فَكَیْفَ
كَانَ
نَكِیْرِ
۟
اور مدین کے لوگ بھی اور موسیٰ کو جھٹلایا گیا پھر میں نے منکروں کو ڈھیل دی پھر میں نے ان کو پکڑ لیا پس کیسا ہوا میرا عذاب
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کی حجت بازی بہت پرانی بیماری ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتا ہے کہ ” منکروں کا انکار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کوئی نئی چیز نہیں۔ نوح علیہ السلام سے لے کر موسیٰ علیہ السلام تک کے کل انبیاء کا انکار کفار برابر کرتے چلے آئے ہیں۔ دلائل سامنے تھے، حق سامنے ت
کافروں کی حجت بازی بہت پرانی بیماری ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتا ہے کہ ” منکروں کا انکار آپ صلی اللہ علیہ وسلم ک