الحج 22:45 فكاين من قرية اهلكناها وهي ظالمة فهي خاوية على عروشها وبير معطلة وقصر مشيد ٤٥
فَكَاَیِّنْ
مِّنْ
قَرْیَةٍ
اَهْلَكْنٰهَا
وَهِیَ
ظَالِمَةٌ
فَهِیَ
خَاوِیَةٌ
عَلٰی
عُرُوْشِهَا
وَبِئْرٍ
مُّعَطَّلَةٍ
وَّقَصْرٍ
مَّشِیْدٍ
۟
پس کتنی ہی بستیاں ہیں جن کو ہم نے ہلاک کردیا اور وہ ظالم تھیں پس اب وہ اپنی چھتوں پر الٹی پڑی ہیں اور کتنے ہی بیکار کنوئیں اور کتنے پختہ محل جو ویران پڑے ہوئے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کی حجت بازی بہت پرانی بیماری ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتا ہے کہ ” منکروں کا انکار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کوئی نئی چیز نہیں۔ نوح علیہ السلام سے لے کر موسیٰ علیہ السلام تک کے کل انبیاء کا انکار کفار برابر کرتے چلے آئے ہیں۔ دلائل سامنے تھے، حق سامنے ت
کافروں کی حجت بازی بہت پرانی بیماری ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتا ہے کہ ” منکروں کا انکار آپ صلی اللہ علیہ وسلم ک