الحج 22:51 والذين سعوا في اياتنا معاجزين اولايك اصحاب الجحيم ٥١
وَالَّذِیْنَ
سَعَوْا
فِیْۤ
اٰیٰتِنَا
مُعٰجِزِیْنَ
اُولٰٓىِٕكَ
اَصْحٰبُ
الْجَحِیْمِ
۟
اور جو لوگ ہماری نشانیوں کو پست کرنے کے درپے رہتے ہیں1 وہی دوزخی ہیں.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اطاعت الٰہی سے روکنے والوں کا حشر ٭٭…
چونکہ کفار عذاب مانگا کرتے تھے اور ان کی جلدی مچاتے رہتے تھے ان کے جواب میں اعلان کرایا جا رہا ہے کہ ” لوگو! میں تو اللہ کا بھیجا ہوا آیا ہوں کہ تمہیں رب کے عذابوں سے جو تمہارے آگے ہیں چوکنا کر دوں، تمہارا حساب میرے ذمے نہیں۔ عذاب اللہ کے بس میں ہے چاہے اب لائے چا
اطاعت الٰہی سے روکنے والوں کا حشر ٭٭…
چونکہ کفار عذاب مانگا کرتے تھے اور ان کی جلدی مچاتے رہتے تھے ان کے جواب میں اعلان کرایا جا رہا ہے کہ ” لوگو! میں ت