الحج 22:55 ولا يزال الذين كفروا في مرية منه حتى تاتيهم الساعة بغتة او ياتيهم عذاب يوم عقيم ٥٥
وَلَا
یَزَالُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
فِیْ
مِرْیَةٍ
مِّنْهُ
حَتّٰی
تَاْتِیَهُمُ
السَّاعَةُ
بَغْتَةً
اَوْ
یَاْتِیَهُمْ
عَذَابُ
یَوْمٍ
عَقِیْمٍ
۟
اور منکروں کوہمیشہ رہے گا اُس میں دھوکا جب تک کہ آ پہنچے اُن پر قیامت بیخبری میں یا آ پہنچے اُن پر آفت ایسے دن کی جس میں راہ نہیں خلاصی کی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کے دل سے شک و شبہ نہیں جائے گا ٭٭…
یعنی کافروں کو جو شک شبہ اللہ کی اس وحی یعنی قرآن میں ہے وہ ان کے دلوں سے نہیں جائے گا۔ شیطان یہ غلط گمان قیامت تک ان کے دلوں سے نہ نکلنے دے گا۔ قیامت اور اس کے عذاب ان کے پاس ناگہاں آ جائیں گے۔ اس وقت یہ محض بے شعور ہوں گے جو مہلت انہیں مل رہی ہے اس سے یہ مغر
کافروں کے دل سے شک و شبہ نہیں جائے گا ٭٭…
یعنی کافروں کو جو شک شبہ اللہ کی اس وحی یعنی قرآن میں ہے وہ ان کے دلوں سے نہیں جائے گا۔ شیطان یہ غلط گمان قیام