الحج 22:56 الملك يوميذ لله يحكم بينهم فالذين امنوا وعملوا الصالحات في جنات النعيم ٥٦
اَلْمُلْكُ
یَوْمَىِٕذٍ
لِّلّٰهِ ؕ
یَحْكُمُ
بَیْنَهُمْ ؕ
فَالَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
فِیْ
جَنّٰتِ
النَّعِیْمِ
۟
راج اُس دن اللہ کا ہے اُن میں فیصلہ کرے گا 1 سو جو یقین لائے اور کیں بھلائیاں نعمت کے باغوں میں میں ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کے دل سے شک و شبہ نہیں جائے گا ٭٭…
یعنی کافروں کو جو شک شبہ اللہ کی اس وحی یعنی قرآن میں ہے وہ ان کے دلوں سے نہیں جائے گا۔ شیطان یہ غلط گمان قیامت تک ان کے دلوں سے نہ نکلنے دے گا۔ قیامت اور اس کے عذاب ان کے پاس ناگہاں آ جائیں گے۔ اس وقت یہ محض بے شعور ہوں گے جو مہلت انہیں مل رہی ہے اس سے یہ مغر
کافروں کے دل سے شک و شبہ نہیں جائے گا ٭٭…
یعنی کافروں کو جو شک شبہ اللہ کی اس وحی یعنی قرآن میں ہے وہ ان کے دلوں سے نہیں جائے گا۔ شیطان یہ غلط گمان قیام