الحج 22:61 ذالك بان الله يولج الليل في النهار ويولج النهار في الليل وان الله سميع بصير ٦١
ذٰلِكَ
بِاَنَّ
اللّٰهَ
یُوْلِجُ
الَّیْلَ
فِی
النَّهَارِ
وَیُوْلِجُ
النَّهَارَ
فِی
الَّیْلِ
وَاَنَّ
اللّٰهَ
سَمِیْعٌ
بَصِیْرٌ
۟
یہ اس واسطے کہ اللہ لے لیتا ہے رات کو دن میں اور دن کو رات میں 1 اور اللہ سنتا دیکھتا ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اس پر کوئی حاکم نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرما رہا ہے کہ خالق اور متصرف صرف وہی ہے، اپنی ساری مخلوق میں جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ فرمان ہے آیت «قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ ۡ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخ
اس پر کوئی حاکم نہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرما رہا ہے کہ خالق اور متصرف صرف وہی ہے، اپنی ساری مخلوق میں جو چاہتا ہے کرتا ہے۔ فرمان ہے آیت «قُلِ اللّٰهُ