الحج 22:65 الم تر ان الله سخر لكم ما في الارض والفلك تجري في البحر بامره ويمسك السماء ان تقع على الارض الا باذنه ان الله بالناس لرءوف رحيم ٦٥
اَلَمْ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰهَ
سَخَّرَ
لَكُمْ
مَّا
فِی
الْاَرْضِ
وَالْفُلْكَ
تَجْرِیْ
فِی
الْبَحْرِ
بِاَمْرِهٖ ؕ
وَیُمْسِكُ
السَّمَآءَ
اَنْ
تَقَعَ
عَلَی
الْاَرْضِ
اِلَّا
بِاِذْنِهٖ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
بِالنَّاسِ
لَرَءُوْفٌ
رَّحِیْمٌ
۟
کیا تم دیکھتے نہیں کہ اللہ نے زمین کی چیزوں کو تمھارے کام میں لگا رکھا ہے اورکشتی کو بھی، وہ اس کے حکم سے سمندر میں چلتی ہے اور اللہ آسمان کو زمین پر گرنے سے تھامے ہوئے ہے، مگر یہ کہ اس کے حکم سے بے شک اللہ لوگوں پر نرمی کرنے والا، مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قدرت اور غلبہ الٰہی کا اظہار ٭٭…
اپنی عظیم الشان قدرت اور زبردست غلبے کو بیان فرما رہا ہے کہ «فَإِذَا أَنزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَاءَ اهْتَزَّتْ وَرَبَتْ وَأَنبَتَتْ مِن كُلِّ زَوْجٍ بَهِيجٍ» [22-الحج:5] ” سوکھی غیر آباد مردہ زمین پر اس کے حکم سے ہوائیں بادل لاتی ہیں جو پانی برساتے ہیں اور زمین لہ
قدرت اور غلبہ الٰہی کا اظہار ٭٭…
اپنی عظیم الشان قدرت اور زبردست غلبے کو بیان فرما رہا ہے کہ «فَإِذَا أَنزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَاءَ اهْتَزَّتْ وَرَبَتْ