الحج 22:67 لكل امة جعلنا منسكا هم ناسكوه فلا ينازعنك في الامر وادع الى ربك انك لعلى هدى مستقيم ٦٧
لِكُلِّ
اُمَّةٍ
جَعَلْنَا
مَنْسَكًا
هُمْ
نَاسِكُوْهُ
فَلَا
یُنَازِعُنَّكَ
فِی
الْاَمْرِ
وَادْعُ
اِلٰی
رَبِّكَ ؕ
اِنَّكَ
لَعَلٰی
هُدًی
مُّسْتَقِیْمٍ
۟
اور ہم نے ہر امت کے ليے ایک طریقہ مقرر کیا کہ وہ اس کی پیروی کرتے تھے پس وہ اس معاملہ میں تم سے جھگڑا نہ کریں اور تم اپنے رب کی طرف بلاؤ یقیناً تم سیدھے راستہ پر ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مناسک کے معنی ٭٭…
اصل میں عربی زبان میں «مَنسَكً» کا لفظی ترجمہ وہ جگہ ہے، جہاں انسان جانے آنے کی عادت ڈال لے۔ احکام حج کی بجا آوری کو اس لیے «مَنَاسِکَ» کہا جاتا ہے کہ لوگ باربار وہاں جاتے ہیں اور ٹھہرتے ہیں۔
منقول ہے کہ یہاں مراد یہ ہے کہ ہر امت کے پیغمبر کے لیے ہم نے شریعت مقرر کی ہے، اس امر م
مناسک کے معنی ٭٭…
اصل میں عربی زبان میں «مَنسَكً» کا لفظی ترجمہ وہ جگہ ہے، جہاں انسان جانے آنے کی عادت ڈال لے۔ احکام حج کی بجا آوری کو اس لیے «مَنَاس