الحج 22:72 واذا تتلى عليهم اياتنا بينات تعرف في وجوه الذين كفروا المنكر يكادون يسطون بالذين يتلون عليهم اياتنا قل افانبيكم بشر من ذالكم النار وعدها الله الذين كفروا وبيس المصير ٧٢
وَاِذَا
تُتْلٰی
عَلَیْهِمْ
اٰیٰتُنَا
بَیِّنٰتٍ
تَعْرِفُ
فِیْ
وُجُوْهِ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوا
الْمُنْكَرَ ؕ
یَكَادُوْنَ
یَسْطُوْنَ
بِالَّذِیْنَ
یَتْلُوْنَ
عَلَیْهِمْ
اٰیٰتِنَا ؕ
قُلْ
اَفَاُنَبِّئُكُمْ
بِشَرٍّ
مِّنْ
ذٰلِكُمْ ؕ
اَلنَّارُ ؕ
وَعَدَهَا
اللّٰهُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا ؕ
وَبِئْسَ
الْمَصِیْرُ
۟۠
اور جب سنائے اُنکو ہماری آیتیں صاف تو پہچانے تو منکروں کے منہ کی بری شکل نزدیک ہوتے ہیں کہ حملہ کر پڑیں اُن پر جو پڑھتے ہیں اُنکے پاس ہماری آیتیں 1 تو کہہ میں تمکو بتلاؤں ایک چیز اس سے بدتر وہ آگ ہے اس کا وعدہ کر دیا ہے اللہ نے منکروں کو اور وہ بہت بری ہے پھر جانے کی جگہ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شیطان کی تقلید ٭٭…
بلاسند، بغیر دلیل کے اللہ کے سوا دوسرے کی پوجا پاٹ عبادت وبندگی کرنے والوں کا جہل وکفر بیان فرماتا ہے کہ شیطانی تقلید اور باپ دادا کی دیکھا دیکھی کے سوا نہ کوئی نقلی دلیل ان کے پاس ہے نہ عقلی۔ چنانچہ اور آیت میں ہے «وَمَنْ يَّدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰــهًا اٰخَرَ» [23-المؤمنون:117]
شیطان کی تقلید ٭٭…
بلاسند، بغیر دلیل کے اللہ کے سوا دوسرے کی پوجا پاٹ عبادت وبندگی کرنے والوں کا جہل وکفر بیان فرماتا ہے کہ شیطانی تقلید اور باپ دادا کی