الحج 22:73 يا ايها الناس ضرب مثل فاستمعوا له ان الذين تدعون من دون الله لن يخلقوا ذبابا ولو اجتمعوا له وان يسلبهم الذباب شييا لا يستنقذوه منه ضعف الطالب والمطلوب ٧٣
یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
ضُرِبَ
مَثَلٌ
فَاسْتَمِعُوْا
لَهٗ ؕ
اِنَّ
الَّذِیْنَ
تَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
لَنْ
یَّخْلُقُوْا
ذُبَابًا
وَّلَوِ
اجْتَمَعُوْا
لَهٗ ؕ
وَاِنْ
یَّسْلُبْهُمُ
الذُّبَابُ
شَیْـًٔا
لَّا
یَسْتَنْقِذُوْهُ
مِنْهُ ؕ
ضَعُفَ
الطَّالِبُ
وَالْمَطْلُوْبُ
۟
اے لوگو، ایک مثال بیان کی جاتی ہے تو اس کو غور سے سنو، تم لوگ خدا کے سوا جس چیزکو پکارتے ہو، وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے اگرچہ سب کے سب اس کے ليے جمع ہوجائیں اور اگر مکھی ان سے کچھ چھین لے تو وہ اس کو اس سے چھڑا نہیں سکتے مدد چاہنے والے بھی کمزور اور جن سے مدد چاہی گئی وہ بھی کمزور
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کم عقل پجاری ٭٭…
اللہ کے ماسوا جن کے عبادت کی جاتی ہے ان کی کمزوری اور ان کے پجاریوں کی کم عقلی بیان ہو رہی ہے کہ ” اے لوگو! یہ جاہل جس جس کی بھی اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں، رب کے ساتھ یہ جو شرک کرتے ہیں، ان کی ایک مثال نہایت عمدہ اور بالکل واقعہ کے مطابق بیان ہو رہی ہے ذرا توجہ سے سنو۔ کہ ان کے تمام
کم عقل پجاری ٭٭…
اللہ کے ماسوا جن کے عبادت کی جاتی ہے ان کی کمزوری اور ان کے پجاریوں کی کم عقلی بیان ہو رہی ہے کہ ” اے لوگو! یہ جاہل جس جس کی بھی اللہ ک