الحج 22:73 يا ايها الناس ضرب مثل فاستمعوا له ان الذين تدعون من دون الله لن يخلقوا ذبابا ولو اجتمعوا له وان يسلبهم الذباب شييا لا يستنقذوه منه ضعف الطالب والمطلوب ٧٣
یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
ضُرِبَ
مَثَلٌ
فَاسْتَمِعُوْا
لَهٗ ؕ
اِنَّ
الَّذِیْنَ
تَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
لَنْ
یَّخْلُقُوْا
ذُبَابًا
وَّلَوِ
اجْتَمَعُوْا
لَهٗ ؕ
وَاِنْ
یَّسْلُبْهُمُ
الذُّبَابُ
شَیْـًٔا
لَّا
یَسْتَنْقِذُوْهُ
مِنْهُ ؕ
ضَعُفَ
الطَّالِبُ
وَالْمَطْلُوْبُ
۟
اے لوگو ایک مثل کہی ہے سو اس پر کان رکھو 1 جنکو تم پوجتے ہو اللہ کے سوائے ہرگز نہ بنا سکیں گے ایک مکھی اگرچہ سارے جمع ہو جائیں اور اگر کچھ چھین لے اُن سے مکھی چھڑا نہ سکیں وہ اس سے بودا ہے چاہنے والا اور جنکو چاہتا ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کم عقل پجاری ٭٭…
اللہ کے ماسوا جن کے عبادت کی جاتی ہے ان کی کمزوری اور ان کے پجاریوں کی کم عقلی بیان ہو رہی ہے کہ ” اے لوگو! یہ جاہل جس جس کی بھی اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں، رب کے ساتھ یہ جو شرک کرتے ہیں، ان کی ایک مثال نہایت عمدہ اور بالکل واقعہ کے مطابق بیان ہو رہی ہے ذرا توجہ سے سنو۔ کہ ان کے تمام
کم عقل پجاری ٭٭…
اللہ کے ماسوا جن کے عبادت کی جاتی ہے ان کی کمزوری اور ان کے پجاریوں کی کم عقلی بیان ہو رہی ہے کہ ” اے لوگو! یہ جاہل جس جس کی بھی اللہ ک