الحج 22:9 ثاني عطفه ليضل عن سبيل الله له في الدنيا خزي ونذيقه يوم القيامة عذاب الحريق ٩
ثَانِیَ
عِطْفِهٖ
لِیُضِلَّ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ؕ
لَهٗ
فِی
الدُّنْیَا
خِزْیٌ
وَّنُذِیْقُهٗ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
عَذَابَ
الْحَرِیْقِ
۟
اپنی کروٹ موڑ کر 1 تاکہ بہکائے اللہ کی راہ سے اُسکے لئے دنیا میں رسوائی ہے اور چکھائیں گے ہم اُسکو قیامت کے دن جلن کی مار 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گمراہ جاہل مقلد لوگ ٭٭…
چونکہ اوپر کی آیتوں میں گمراہ جاہل مقلدوں کا حال بیان فرمایا تھا یہاں ان کے مرشدوں اور پیروں کا حال بیان فرما رہے ہیں کہ ” وہ بےعقلی اور بے دلیلی سے صرف رائے قیاس اور خواہش نفسانی سے اللہ کے بارے میں کلام کرتے رہتے ہیں، حق سے اعراض کرتے ہیں، تکبر سے گردن پھیرلیتے ہیں، حق کو قبو
گمراہ جاہل مقلد لوگ ٭٭…
چونکہ اوپر کی آیتوں میں گمراہ جاہل مقلدوں کا حال بیان فرمایا تھا یہاں ان کے مرشدوں اور پیروں کا حال بیان فرما رہے ہیں کہ ” وہ بے