الحاقة 69:24 كلوا واشربوا هنييا بما اسلفتم في الايام الخالية ٢٤
كُلُوْا
وَاشْرَبُوْا
هَنِیْٓـًٔا
بِمَاۤ
اَسْلَفْتُمْ
فِی
الْاَیَّامِ
الْخَالِیَةِ
۟
(ان سے کہا جائے گا) کہ مزے سے کھاؤ، پیو اپنے ان اعمال کے بدلے جو تم نے گزشتہ زمانے میں کیے.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ جو خوش نصیب لوگ قیامت کے دن اپنا نامہ اعمال اپنے دائیں ہاتھ میں دیئے جائیں گے وہ سعادت مند حضرات بے حد خوش ہوں گے اور جوش مسرت میں بےساختہ ہر ایک سے کہتے پھریں گے کہ میرا نامہ اعمال تو پڑھو اور یہ اس لیے کہ جو گناہ بتقاضائے بشریت ان سے ہو گئے وہ بھی
دائیں ہاتھ اور نامہ اعمال ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ جو خوش نصیب لوگ قیامت کے دن اپنا نامہ اعمال اپنے دائیں ہاتھ میں دیئے جائیں گے وہ سعادت مند حضرات بے