سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
069

الحاقة 69:40 انه لقول رسول كريم ٤٠

69:40
اِنَّهٗ
لَقَوْلُ
رَسُوْلٍ
كَرِیْمٍ
۟ۚۙ
کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے.1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ظاہر و باطن آیات الٰہی ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں سے اپنی ان نشانیوں کی قسم کھا رہا ہے جنہیں لوگ دیکھ رہے ہیں اور ان کی بھی جو لوگوں کی نگاہوں سے پوشیدہ ہیں، اس بات پر کہ قرآن کریم اس کا کلام اور اس کی وحی ہے جو اس نے اپنے بندے اور اپنے برگزیدہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اتاری ہے، جسے اس نے ادائ

…
ظاہر و باطن آیات الٰہی ٭٭

اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں سے اپنی ان نشانیوں کی قسم کھا رہا ہے جنہیں لوگ دیکھ رہے ہیں اور ان کی بھی جو لوگوں کی نگاہوں سے پو

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 69, صفحہ 569, جوز 29

38. پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو. 39. اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے. 40. کہ بیشک یہ (قرآن) بزرگ رسول کا قول ہے. 41. یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے. 42. اور نہ کسی کاہن کا قول ہے ، (افسوس) بہت کم نصیحت لے رہے ہو. 43. (یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے. 44. اور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا. 45. تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے. 46. پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے. 47. پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا. 48. یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے. 49. ہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں. 50. بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے. 51. اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے. 52. پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔