سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
069

الحاقة 69:44 ولو تقول علينا بعض الاقاويل ٤٤

69:44
وَلَوْ
تَقَوَّلَ
عَلَیْنَا
بَعْضَ
الْاَقَاوِیْلِ
۟ۙ
اور اگر یہ بنا لاتا ہم پر کوئی بات
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ہدایت اور شفا قرآن حکیم ٭٭

یہاں فرمان باری ہے کہ ” جس طرح تم کہتے ہو اگر فی الواقع ہمارے یہ رسول ایسے ہی ہوتے کہ ہماری رسالت میں کچھ کمی بیشی کر ڈالتے یا ہماری نہ کہی ہوئی بات ہمارے نام سے بیان کر دیتے تو یقیناً اسی وقت ہم انہیں بدترین سزا دیتے۔ “ یعنی ” اپنے دائیں ہاتھ سے اس کا دائیاں ہاتھ تھام کر ا

…
ہدایت اور شفا قرآن حکیم ٭٭

یہاں فرمان باری ہے کہ ” جس طرح تم کہتے ہو اگر فی الواقع ہمارے یہ رسول ایسے ہی ہوتے کہ ہماری رسالت میں کچھ کمی بیشی کر ڈالتے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 69, صفحہ 569, جوز 29

38. سو قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی جو دیکھتے ہو 39. اور جو چیزیں کہ تم نہیں دیکھتے 40. کہ کہا ہے ایک پیغام لانے والے سردار کا 41. اور نہیں ہے یہ کہا کسی شاعر کا تم تھوڑا یقین کرتے ہو 42. اور نہیں ہے کہا پریوں والے کا تم بہت کم دھیان کرتے ہو 43. یہ اتارا ہوا ہے جہان کے رب کا 44. اور اگر یہ بنا لاتا ہم پر کوئی بات 45. تو ہم پکڑ لیتے اس کا داہنا ہاتھ 46. پھر کاٹ ڈالتے اُسکی گردن 47. پھر تم میں کوئی ایسا نہیں جو اُس سے بچا لے 48. اور یہ نصیحت ہے ڈرنے والوں کو 49. اور ہمکو معلوم ہے کہ تم میں بعضے جھٹلاتے ہیں 50. اور وہ جو ہے پچتاوا ہے منکروں پر 51. اور وہ جو ہے یقین کرنے کے قابل ہے 52. اب بول پاکی اپنے رب کے نام کی جو ہے سب سے بڑا

- Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔