الحشر 59:12 لين اخرجوا لا يخرجون معهم ولين قوتلوا لا ينصرونهم ولين نصروهم ليولن الادبار ثم لا ينصرون ١٢
لَىِٕنْ
اُخْرِجُوْا
لَا
یَخْرُجُوْنَ
مَعَهُمْ ۚ
وَلَىِٕنْ
قُوْتِلُوْا
لَا
یَنْصُرُوْنَهُمْ ۚ
وَلَىِٕنْ
نَّصَرُوْهُمْ
لَیُوَلُّنَّ
الْاَدْبَارَ ۫
ثُمَّ
لَا
یُنْصَرُوْنَ
۟
اگر وہ نکالے جائیں یہ نہ نکلیں گے اُنکے ساتھ اور اگر اُن سےلڑائی ہوئی یہ نہ مدد کریں گے اُنکی 1 اور اگر مدد کریں گے تو بھاگیں گے پیٹھ پھیر کر پھر کہیں نہ مدد پائیں گے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفر بزدلی کی گود ہے تلبیس ابلیس کا ایک انداز ٭٭…
عبداللہ بن ابی اور اسی جیسے منافقین کی چالبازی اور عیاری کا ذکر ہو رہا ہے کہ انہوں نے یہودیان بنو نضیر کو سبز باغ دکھا کر جھوٹا دلاسا دلا کر غلط وعدہ کر کے مسلمانوں سے لڑوا دیا، ان سے وعدہ کیا کہ ہم تمہارے ساتھی ہیں لڑنے میں تمہاری مدد کریں گے اور اگر ت
کفر بزدلی کی گود ہے تلبیس ابلیس کا ایک انداز ٭٭…
عبداللہ بن ابی اور اسی جیسے منافقین کی چالبازی اور عیاری کا ذکر ہو رہا ہے کہ انہوں نے یہودیان بنو نضیر