الحشر 59:18 يا ايها الذين امنوا اتقوا الله ولتنظر نفس ما قدمت لغد واتقوا الله ان الله خبير بما تعملون ١٨
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
اتَّقُوا
اللّٰهَ
وَلْتَنْظُرْ
نَفْسٌ
مَّا
قَدَّمَتْ
لِغَدٍ ۚ
وَاتَّقُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
خَبِیْرٌ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
۟
اے ایمان والو ڈرتے رہو اللہ سے اور چاہیے کہ دیکھ لے ہر ایک جی کیا بھیجتا ہے کل کے واسطے 1 اور ڈرتے رہو اللہ سے بیشک اللہ کو خبر ہے جو تم کرتے ہو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اجتماعی اور خیر کی ایک نوعیت اور انفرادی اعمال خیر ٭٭…
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم دن چڑھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ کچھ لوگ آئے جو ننگے بدن اور کھلے پیر تھے۔ صرف چادروں یا عباؤں سے بدن چھپائے ہوئے تلواریں گردنوں میں حمائل کئے ہوئے تھے یہ تمام لوگ قبیلہ مضر می
اجتماعی اور خیر کی ایک نوعیت اور انفرادی اعمال خیر ٭٭…
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم دن چڑھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر