الحشر 59:20 لا يستوي اصحاب النار واصحاب الجنة اصحاب الجنة هم الفايزون ٢٠
لَا
یَسْتَوِیْۤ
اَصْحٰبُ
النَّارِ
وَاَصْحٰبُ
الْجَنَّةِ ؕ
اَصْحٰبُ
الْجَنَّةِ
هُمُ
الْفَآىِٕزُوْنَ
۟
اہل نار اور اہل جنت (باہم) برابر نہیں1 ۔ جو اہل جنت ہیں وہی کامیاب ہیں (اور جو اہل نار ہیں وه ناکام ہیں).2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اجتماعی اور خیر کی ایک نوعیت اور انفرادی اعمال خیر ٭٭…
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم دن چڑھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ کچھ لوگ آئے جو ننگے بدن اور کھلے پیر تھے۔ صرف چادروں یا عباؤں سے بدن چھپائے ہوئے تلواریں گردنوں میں حمائل کئے ہوئے تھے یہ تمام لوگ قبیلہ مضر می
اجتماعی اور خیر کی ایک نوعیت اور انفرادی اعمال خیر ٭٭…
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم دن چڑھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر